آپ سے چاہوں تو اٹھ جاؤں گا اس بزم سے میںاور اک ہوں بھی کرو گے تو مچل جاؤں گانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گرچہ ہوں بے حرکت ضعف سے جوں آتش سنگپر جو چھیڑا تو شرر ساں میں اچھل جاؤں گانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
موم ہوں میں تو بتاں مجھ کو نہ سمجھو آہنٹک بھی تم گرم ہوئے تو میں پگھل جاؤں گانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
غصہ ہو کر تم اگر لاکھ طرح بدلو رنگمیں وہ یک رنگ نہیں ہوں جو بدل جاؤں گانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بیکلی آج بھی واں لے گئی مجھ کو تو نظیرمیں نے ہر چند یہ چاہا تھا کہ کل جاؤں گانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi