چھڑی اٹھاتا ہے جب وہ گل کی تو ہے کچھ اس میں بھی گل کھلاتالگا دے تن پر وہ جس کے ہنس کر تو وہ چھڑی ہے چھڑی لگاوٹنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خفا ہو جس سے تو وہ یہ جانے کہ مجھ سے روٹھا بس اب وہ لیکنپھنسا وہ پھندے میں مدتوں کو جہاں تک اس کی لڑی لگاوٹنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر دل کو بچاوے یارو کب اس صنم سے کہ جس میں ہووےگھڑی مچلنا گھڑی چہکنا گھڑی جھجکنا گھڑی لگاوٹنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi