نظیر دل کو بچاوے یارو کب اس صنم سے کہ جس میں ہووےگھڑی مچلنا گھڑی چہکنا گھڑی جھجکنا گھڑی لگاوٹDostiنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چھڑی اٹھاتا ہے جب وہ گل کی تو ہے کچھ اس میں بھی گل کھلاتالگا دے تن پر وہ جس کے ہنس کر تو وہ چھڑی ہے چھڑی لگاوٹنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خفا ہو جس سے تو وہ یہ جانے کہ مجھ سے روٹھا بس اب وہ لیکنپھنسا وہ پھندے میں مدتوں کو جہاں تک اس کی لڑی لگاوٹنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi