اور دھو نہیں تو پھینک دے ناپاک ہو گیاوہ دوسرا جو ہے سو پرو لا ازار بندنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اک دن کہا جو میں نے کہ اے جان آپ کاہم نے کبھو مزے میں نہ کھولا ازار بندنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سن کر لگی یہ کہنے کہ اے واچھڑے چہ خوشایسا بھی کیا میں رکھتی ہوں پولا ازار بندنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آ جاوے اس طرح سے جو اب ہر کسی کے ہاتھویسا تو کچھ نہیں مرا بھولا ازار بندنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi