آ جاوے اس طرح سے جو اب ہر کسی کے ہاتھویسا تو کچھ نہیں مرا بھولا ازار بندYaadنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اور دھو نہیں تو پھینک دے ناپاک ہو گیاوہ دوسرا جو ہے سو پرو لا ازار بندنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اک دن کہا جو میں نے کہ اے جان آپ کاہم نے کبھو مزے میں نہ کھولا ازار بندنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سن کر لگی یہ کہنے کہ اے واچھڑے چہ خوشایسا بھی کیا میں رکھتی ہوں پولا ازار بندنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib