کوئی بولا تم نے نظیر کو نہ جھڑک دیا تو کہا میاںدل و جاں سے مجھ پہ فدا ہے وہ اسے کس طرح میں خفا کروںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کبھی اس کے کوچے میں جا ملے جو بہ کام دل گھڑی دو گھڑیتو مجھے ہیں یاد وہ مکر و فن پھر اسی کے دل میں میں جا گروںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہوں تیرے تصور میں مری جاں ہمہ تن چشمدل ہے مرا چوں آئنہ حیراں ہمہ تن چشمنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi