آنکھوں کو ملے تاکہ ترے پاؤں کے نیچےہر نقش قدم سے ہے بیاباں ہمہ تن چشمHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کبھی اس کے کوچے میں جا ملے جو بہ کام دل گھڑی دو گھڑیتو مجھے ہیں یاد وہ مکر و فن پھر اسی کے دل میں میں جا گروںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کوئی بولا تم نے نظیر کو نہ جھڑک دیا تو کہا میاںدل و جاں سے مجھ پہ فدا ہے وہ اسے کس طرح میں خفا کروںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہوں تیرے تصور میں مری جاں ہمہ تن چشمدل ہے مرا چوں آئنہ حیراں ہمہ تن چشمنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib