لطف تشریف جو عشق اس کے نے آغاز کیاہم نے تعظیم کی اور جھپ در دل باز کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جس کے ہاں پاؤں رکھا اس نے تو کیا کیا اس کوعالم ظاہر و باطن میں سرافراز کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi