جو مجھ سے ہنس کے کہا جس لیے ہم آئے ہیںنظیر تم نے بھی سچ کہیو کیا کیا معلومنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لگا کے زخم جگر پر جو پھر نمک چھڑکاتو اس میں ہم کو ہوا اور ہی مزا معلومنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم اس پہ مرتے ہیں مدت سے اور وہ کہتا ہےقسم خدا کی ہمیں تو یہ اب ہوا معلومنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi