انگیا وہ غضب جس کو ململ ہی کرے دل بھیکیا جانے کہ شبنم ہے نن سکھ ہے کہ ململ ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ حسن کے گلشن میں مغرور نہ ہو کیوں کربڑھتی ہوئی ڈالی ہے اٹھتی ہوئی کونپل ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ دو جو نئے پھل ہیں سینے پہ ترے ظالمٹک ہاتھ لگانے دے جینے کا یہی پھل ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ابھرا ہوا وہ سینہ اور جوش بھرا جوبنایک ناز کا دریا ہے اک حسن کا بادل ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi