ابھرا ہوا وہ سینہ اور جوش بھرا جوبنایک ناز کا دریا ہے اک حسن کا بادل ہےHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ حسن کے گلشن میں مغرور نہ ہو کیوں کربڑھتی ہوئی ڈالی ہے اٹھتی ہوئی کونپل ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
انگیا وہ غضب جس کو ململ ہی کرے دل بھیکیا جانے کہ شبنم ہے نن سکھ ہے کہ ململ ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ دو جو نئے پھل ہیں سینے پہ ترے ظالمٹک ہاتھ لگانے دے جینے کا یہی پھل ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib