پھر اڑ گئی اک آن میں سب حشمت و سب شانلے شرق سے تا غرب لگا ہات تو پھر کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب آئی اجل پھر کوئی ڈھونڈا بھی نہ پایاقصوں میں رہے حرف و حکایات تو پھر کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
حد بوس و کنار اور جو تھا اس کے سوا آہگر وہ بھی میسر ہوا ہیہات تو پھر کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دو دن اگر ان آنکھوں نے دنیا میں مری جاںکی ناز و اداؤں کی اشارات تو پھر کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi