اسپ و شتر و فیل و خر و نوبت و لشکرگر قبر تلک اپنے چلا سات تو پھر کیاMautنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب آئی اجل پھر کوئی ڈھونڈا بھی نہ پایاقصوں میں رہے حرف و حکایات تو پھر کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
حد بوس و کنار اور جو تھا اس کے سوا آہگر وہ بھی میسر ہوا ہیہات تو پھر کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دو دن اگر ان آنکھوں نے دنیا میں مری جاںکی ناز و اداؤں کی اشارات تو پھر کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پھر اڑ گئی اک آن میں سب حشمت و سب شانلے شرق سے تا غرب لگا ہات تو پھر کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آوے گی میری قبر سے آواز میرے بعدابھریں گے عشق دل سے ترے راز میرے بعدāvegī merī qabr se āvāz mere ba.adubhreñge ishq-e-dil se tire raaz mere ba.adمیر تقی میرMir Taqi Mir
ہاتھ گستاخ ہیں اٹھ جائیں نہ یہ دامن پربچ کے نکلیں مرے مرقد سے گزرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وو شیریں لب کی کڑوے بول امرت ہیں مرے حق میںتجھے معلوم کیا ہے لذت دشنام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi