ہوا نحیف بھی یاں تک کہ حضرت مجنوںیہ مجھ سے کہتے ہیں اور ہاتھ اپنے ملتے ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
برنگ اشک کبھی گر کے ہم نہ سنبھلے آہیہی کہا کئے جی میں کہ اب سنبھلتے ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نکالتا ہے ہمیں پھر وہ اپنے کوچے سےابھی تو نکلے نہیں ہیں پر اب نکلتے ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
فدا جو دل سے ہے ان شوخ سبزہ رنگوں پریہ ظالم اس کی ہی چھاتی پہ مونگ دلتے ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi