چراغ صبح یہ کہتا ہے آفتاب کو دیکھیہ بزم تم کو مبارک ہو ہم تو چلتے ہیںRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
برنگ اشک کبھی گر کے ہم نہ سنبھلے آہیہی کہا کئے جی میں کہ اب سنبھلتے ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نکالتا ہے ہمیں پھر وہ اپنے کوچے سےابھی تو نکلے نہیں ہیں پر اب نکلتے ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
فدا جو دل سے ہے ان شوخ سبزہ رنگوں پریہ ظالم اس کی ہی چھاتی پہ مونگ دلتے ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہوا نحیف بھی یاں تک کہ حضرت مجنوںیہ مجھ سے کہتے ہیں اور ہاتھ اپنے ملتے ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سراج اس کعبۂ جاں کے تصور کوں کیا سمرنیہی ورد سحر ہے اور دعائے شام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آرزو ہی نہ رہی صبح وطن کی مجھ کوشام غربت ہے عجب وقت سہانا تیراaarzū hī na rahī sub.h-e-vatan kī mujh koshām-e-ġhurbat hai ajab vaqt suhānā terāداغؔ دہلویDagh Dehlvi