نظیر اب طبع پر جب تک نہ فیضان الہی ہوکوئی یہ لفظ یہ مضموں بنا سکتا ہے کیا قدرتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ترے حسن تجلی کا جہاں ذرہ جھمک جاوےتو پھر موسی کوئی واں تاب لا سکتا ہے کیا قدرتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دم عیسی میں وہ تاثیر تھی تیری ہی قدرت کیوگرنہ کوئی مردے کو جلا سکتا ہے کیا قدرتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تو وہ محبوب چنچل ہے کہ بار ناز کو تیرےبغیر از مصطفی کوئی اٹھا سکتا ہے کیا قدرتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جھمک دکھاتے ہی اس دل ربا نے لوٹ لیاہمیں تو پہلے ہی اس کی ادا نے لوٹ لیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi