انکار نہیں آپ کے گھر چلنے سے مجھ کومیں چلنے کو موجود جو چھوڑو چلن اپنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مسکن کا پتہ خانہ بدوشوں سے نہ پوچھوجس جا پہ کہ بس گر رہے وہ ہے وطن اپنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi