کدھر ہے آج الہی وہ شوخ چھل بلیاکہ جس کے غم سے مرا دل ہوا ہے باولیاGhamنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
انکار نہیں آپ کے گھر چلنے سے مجھ کومیں چلنے کو موجود جو چھوڑو چلن اپنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مسکن کا پتہ خانہ بدوشوں سے نہ پوچھوجس جا پہ کہ بس گر رہے وہ ہے وطن اپنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib