کیا کیا دلوں میں ہوتی تھی بن دیکھے بے کلیہے کل کی بات حیف کہ ایسا زمانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اب اس قدر ہوا وہ فراموش اے نظیرکیا جانے وہ معاملہ کچھ تھا بھی یا نہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi