دھکدھکی چاند سی جگنو بھی ستاروں کی مثالعطرداں طرفہ وہ توڑے بھی درخشان پریRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بینی اور نتھ کا وہ عالم کہ چھدے دل جس سےحور چنی کی جھلک گوہر غلطان پرینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi