کیا کہوں اس کے سراپا کی میں تعریف نظیرقد پری دھج پری عالم پری اور شان پرینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بینی اور نتھ کا وہ عالم کہ چھدے دل جس سےحور چنی کی جھلک گوہر غلطان پرینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دھکدھکی چاند سی جگنو بھی ستاروں کی مثالعطرداں طرفہ وہ توڑے بھی درخشان پرینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi