آنکھیں تمہاری کیا پھریں اس وقت میری جانسچ پوچھئے تو مجھ سے زمانہ الٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
عشاق جاں نثاروں میں میں تو امام ہوںیہ کہہ کے میں جو اس کے گلے سے لپٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کتنا ہی اس نے تن کو چھڑایا جھڑک جھڑکپر میں بھی قینچی باندھ کے ایسا چمٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi