عشاق جاں نثاروں میں میں تو امام ہوںیہ کہہ کے میں جو اس کے گلے سے لپٹ گیاShikwaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آنکھیں تمہاری کیا پھریں اس وقت میری جانسچ پوچھئے تو مجھ سے زمانہ الٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کتنا ہی اس نے تن کو چھڑایا جھڑک جھڑکپر میں بھی قینچی باندھ کے ایسا چمٹ گیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi