گو چونے کاری میں ہوتی ہے سرخی تو ایسیکسی کے خون کا یہ ہے نشان کوٹھے پرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لڑاؤ غیر سے آنکھیں کہو ہو ہم سے آہکہ تھا ہمیں تو تمہارا ہی ہے دھیان کوٹھے پرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi