کمند زلف کی لٹکا کے اس صنم نے نظیرچڑھا لیا مجھے اپنے ندان کوٹھے پرHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گو چونے کاری میں ہوتی ہے سرخی تو ایسیکسی کے خون کا یہ ہے نشان کوٹھے پرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لڑاؤ غیر سے آنکھیں کہو ہو ہم سے آہکہ تھا ہمیں تو تمہارا ہی ہے دھیان کوٹھے پرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib