رقیبوں نے جو دیکھا یہ اڑا کر لے چلا اس کوپکارے ہائے یہ کیسا ہوا اندھیر آندھی میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کسی سے ملنے آئے تھے سو یاں بھی ہو چلے اک دمکہے دیتا ہوں یہ مجھ پر نہیں احسان ملنے کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اک عمر ہم اس دل ربا کے وصل کی خاطربہت روئے بہت چیخے پہ کیا امکان ملنے کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہماری بے قراری اضطرابی کچھ نہ کام آئیوہ خود ہی آ ملا جب وقت آیا آن ملنے کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بگولے اٹھ چلے تھے اور نہ تھی کچھ دیر آندھی میںکہ ہم سے یار سے آ ہو گئی مڈبھیڑ آندھی میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi