بوسہ نظیر ہم کو دینے کہا تھا اس نےہم وقت پا کے جس دم لینے کی پہنچے ڈھب تکنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہر چند تھا نشے میں وہ شوخ تو بھی اس نےہرگز ہمارے لب کو آنے دیا نہ لب تکنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مرا خط ہے جہاں یارو وہ رشک حور لے جاناکسی صورت سے واں تک تم مرا مذکور لے جانانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اگر وہ شعلہ رو پوچھے مرے دل کے پھپھولوں کوتو اس کے سامنے اک خوشۂ انگور لے جانانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو یہ پوچھے کہ اب کتنی ہے اس کے رنگ پر زردیتو یارو تم گل صد برگ یا کافور لے جانانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi