اگر وہ شعلہ رو پوچھے مرے دل کے پھپھولوں کوتو اس کے سامنے اک خوشۂ انگور لے جاناMautنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بوسہ نظیر ہم کو دینے کہا تھا اس نےہم وقت پا کے جس دم لینے کی پہنچے ڈھب تکنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہر چند تھا نشے میں وہ شوخ تو بھی اس نےہرگز ہمارے لب کو آنے دیا نہ لب تکنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مرا خط ہے جہاں یارو وہ رشک حور لے جاناکسی صورت سے واں تک تم مرا مذکور لے جانانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو یہ پوچھے کہ اب کتنی ہے اس کے رنگ پر زردیتو یارو تم گل صد برگ یا کافور لے جانانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal