جو ایسا ہی ہے تو اب ہم نہ روز آویں گےکبھو جو آئے تو ہفتے میں یا مہینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چڑھی جو دوڑ کے کوٹھے پہ وہ پری اک بارتو میں نے جا لیا اس کو ادھر کے زینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ پہنا کرتی تھی انگیا جو سرخ لاہی کیلپٹ کے تن سے وہ تر ہو گئی پسینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ سرخ انگیا جو دیکھی ہے اس پری کی نظیرمجھے تو آگ سی کچھ لگ رہی ہے سینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi