کبھو مٹک کبھی بس بس کبھو پیالہ پٹکدماغ کرتی تھی کیا کیا شراب پینے میںMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو ایسا ہی ہے تو اب ہم نہ روز آویں گےکبھو جو آئے تو ہفتے میں یا مہینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چڑھی جو دوڑ کے کوٹھے پہ وہ پری اک بارتو میں نے جا لیا اس کو ادھر کے زینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ پہنا کرتی تھی انگیا جو سرخ لاہی کیلپٹ کے تن سے وہ تر ہو گئی پسینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ سرخ انگیا جو دیکھی ہے اس پری کی نظیرمجھے تو آگ سی کچھ لگ رہی ہے سینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو پیتے ہیں پیتے نہیں وہ بھی رمضان میںسنتا ہوں کوئی بند ہوئی مے کی دکاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رات اس کی چشم میگوں خواب میں دیکھی تھی میںصبح سوتے سے اٹھا تو سامنے پیمانہ تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
لحظہ لحظہ عیش و عشرت دم بدم رقص و سرورگریۂ مینا و یکسر خندۂ پیمانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi