غش ہوں میں وقت بوسہ جو کہتا ہے ہنس کے وہمنہ کو ہٹا ہٹا کے بہ تکرار بس جی بسنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اتنا ہوں جائے رحم جو کرتا ہے وہ جفاتو اس سے رو کے کہتے ہیں اغیار بس جی بسنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi