ساقی ہمیں پلائیے یوں جام پے بہ پےجو ہم نشین کہہ اٹھیں یک بار بس جی بسMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اتنا ہوں جائے رحم جو کرتا ہے وہ جفاتو اس سے رو کے کہتے ہیں اغیار بس جی بسنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
غش ہوں میں وقت بوسہ جو کہتا ہے ہنس کے وہمنہ کو ہٹا ہٹا کے بہ تکرار بس جی بسنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal