ملاپ کرنا ہے جس سے تو اس کی جانب واہقدم اٹھاتا ہے جلد اور ہمکتا آتا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ادھر ادھر جو نظر ہے تو اس لیے یاروجو ڈھب سے تاکتے ہیں ان کو تکتا آتا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi