اولا اس بے نشاں اور با نشاں کو عشق ہےبعد ازاں سر حلقۂ پیغمبراں کو عشق ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لا فتی الا علی ہے شان میں جس کی نزولدوستاں اس شاہ مرداں سے جواں کو عشق ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
عرش و کرسی حور و غلماں اور ملائک خاص و عامعالم بالا کے سب باشندگاں کو عشق ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi