رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Nazeer Akbarabadi
›
Intikhab-e-kalaam
ہمارے دل کی جو آتش ہے دینی پھر بھڑکا
Intikhab-e-kalaam ·
Nazeer Akbarabadi ·
نظیر اکبرآبادی
· 6 sher
عشق
Ishq
دوستی
Dosti
بہار
Bahar
ہمارے دل کی جو آتش ہے دینی پھر بھڑکا
جبھی نظیر وہ پلکیں جھپکتا آتا ہے
اولا اس بے نشاں اور با نشاں کو عشق ہے
بعد ازاں سر حلقۂ پیغمبراں کو عشق ہے
لا فتی الا علی ہے شان میں جس کی نزول
دوستاں اس شاہ مرداں سے جواں کو عشق ہے
پھر جو ہے باغ نبوت اور امامت کی بہار
غنچۂ گل سبزۂ عنبر فشاں کو عشق ہے
عرش و کرسی حور و غلماں اور ملائک خاص و عام
عالم بالا کے سب باشندگاں کو عشق ہے
ہیں جو یہ چودہ طبق متحرک و ساکن سدا
بے سخن ان سب زمین و آسماں کو عشق ہے
Nazeer Akbarabadi ka aur kalaam
Koi aur sher