اس ابھرے ابھرے جوبن پر یوں ہی وہ بیٹھے رہ جاتےانہیں اٹھتی جوانی کا مزا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کیا حسرت سے رخصت صبح کے تاروں کو یہ کہہکہ جس کا شام سے تھا آسرا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ غفلت ہے کہ محشر میں بھی آنکھیں بند ہیں میریسمجھتا ہوں یہی روز جزا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نہ پھوٹی کوئی کوپل تک مری شاخ نشیمن میںخزاں کے بعد موسم دوسرا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دیا ہو تو دیا ہو کچھ پیام شوق آنکھوں نےمرے لب پر تو حرف مدعا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi