دیا ہو تو دیا ہو کچھ پیام شوق آنکھوں نےمرے لب پر تو حرف مدعا اب تک نہیں آیاMautHusnریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کیا حسرت سے رخصت صبح کے تاروں کو یہ کہہکہ جس کا شام سے تھا آسرا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ غفلت ہے کہ محشر میں بھی آنکھیں بند ہیں میریسمجھتا ہوں یہی روز جزا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نہ پھوٹی کوئی کوپل تک مری شاخ نشیمن میںخزاں کے بعد موسم دوسرا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اس ابھرے ابھرے جوبن پر یوں ہی وہ بیٹھے رہ جاتےانہیں اٹھتی جوانی کا مزا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal