منزلوں پیچھے ہیں راہ عشق میں فرہاد و قیسیہ ہنسیں اس کو اب ایسی میری رسوائی ہوئیIshqKhudiIntezarریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دیکھتے وہ بھی تو آ جاتے ضرور آنکھوں میں اشکدل سے رخصت اس طرح دل کی شکیبائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اے قیامت آ بھی تیرا ہو رہا ہے انتظاران کے در پر لاش اک رکھی ہے کفنائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نیم عریاں کچھ نمائش حسن کی تھی وصل میںچھیڑنے کو رات حیلہ ان کی انگڑائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
خاک پھانکی مسجدوں میں جا رہے جب ہم کبھیمے کدوں میں آ رہے تو بادہ پیمائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi