کیا تصور ہی سے اٹھ جاتے ہیں پردے دل کےدل بھی کیا نام ہے ان کے کسی کاشانے کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پردہ بھی بات بھی جلوہ بھی پس دامن برقشوخیاں ہیں کہ یہ انداز ہے شرمانے کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi