شراب میں پس توبہ جو مانگوں بھولے سےتو مے فروش کہے نذر ہے دکاں میریYaadMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو بوسہ وصل میں مانگوں تو دیں سزا مجھ کوجو لب ہلاؤں تو وہ کاٹ لیں زباں میریریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib