رات دن ہے میری تربت پر حسینوں کا ہجومدیکھنے کی چیز ہے گور غریباں آج کلRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سنگ دل کافر کا شاید ٹوٹتے دیکھا ہے کفرٹوٹ کر ملتے ہیں مجھ سے اس کے درباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آ گیا ایسا ہی اب کافر زمانہ کیا کریںدابے پھرتے ہیں بغل میں لوگ ایماں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish