ضرور پاؤں میں اپنے حنا وہ مل کے چلےنہ پہنچے آج بھی گھر تک مرے وہ کل کے چلےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہزاروں ٹھوکریں ہر اک قدم پر اس میں ہیںیہ راہ عشق ہے کیوں کر کوئی سنبھل کے چلےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ مجھ کو وصل کی شب ہائے موت کیوں آئیحنا لگا کے جو آئے تھے ہاتھ مل کے چلےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi