کافر ترے سوا جو کسی کی ہو آرزوہم دور ہوں خدا سے خدا کے حبیب سےUmeedKhudaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کانٹوں کے بدلے پھول چنے کس نے اے جنوںسن آئے ہیں چمن میں وہ کچھ عندلیب سےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمناالہی تیرا جہان کیا ہے نگار خانہ ہے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسم ہوس سراپاجسے سمجھتے تھے جسم خاکی ، غبار تھا کوئے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal