کبھی تقریر ساقی میں جو لغزش اس نے پائی ہےتو موج مے نے ہم سے گفتگو کی ہے زباں ہو کرMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو کھل کر وار موسی پر تو ہم پر چوٹ پردے میںوہی جلوہ عیاں ہو کر وہی جلوہ نہاں ہو کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
قیامت ان کی چھیڑیں ہیں مرے بیتاب کرنے کوجو ناوک آئے چٹکی سے تو ان کی چٹکیاں ہو کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ملایا خاک ہو کر حسرتوں کو اپنی مٹی میںچھپایا کارواں کو ہم نے گرد کارواں ہو کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ رنگیں نعرۂ مستانہ کس کے ہیں ارے زاہدصدا ناقوس کی دے دی کہیں گونجی اذاں ہو کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi