دکن میں کیا وزیر فوج نے مہماں نوازی کیجناب شاد کے در سے پھرے ہم شادماں ہو کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کسی محرم سنبھالے گی نہ دہرائے ہوئے آنچلرہیں گے وہ نہ قابو میں کسی کے بھی جواں ہو کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ریاض اس وضع سے پہنچے کہ بولے میکدے والےبزرگ خضر صورت آئے جنت میں جواں ہو کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi