جب کہا میں نے کہو غیر کے گھر کا کچھ حالبولے جھنجھلا کے نکالی وہی بے بات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نہ کھلا یہ کہ کہاں شب کو بچھائی تھی بساطغیر کی چال کا کچھ ذکر تھا کچھ بات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi