ظرف بے مے سے پلائی تو حرم میں پھیلیپھیلتی جلد ہے کچھ اہل کرامات کی باتMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نہ کھلا یہ کہ کہاں شب کو بچھائی تھی بساطغیر کی چال کا کچھ ذکر تھا کچھ بات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جب کہا میں نے کہو غیر کے گھر کا کچھ حالبولے جھنجھلا کے نکالی وہی بے بات کی باتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi