تیز ہے پینے میں ہو جائے گی آسانی مجھےزمزمی سے دے دے زاہد تو ذرا پانی مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ جانتے ہیں کہ دل خاک ہو گیا جل کرنہ آگ دیکھی نہ اٹھتے ہوئے دھواں دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi