ریاض خاک در مے کدہ تھا جیتے جیفنا کے بعد اسے خلد آشیاں دیکھاZindagiMautMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ جانتے ہیں کہ دل خاک ہو گیا جل کرنہ آگ دیکھی نہ اٹھتے ہوئے دھواں دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تیز ہے پینے میں ہو جائے گی آسانی مجھےزمزمی سے دے دے زاہد تو ذرا پانی مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
!ذرا دیکھ اے ساقی لالہ فامسناتی ہے یہ زندگی کا پیامZara Dekh Ae Saqi-E-Lalah Faam!Sunati Hai Ye Zindagi Ka Payamعلامہ اقبالAllama Iqbal
لعل جاں بخش اس کے تھے پوشیدہ جوں آب حیاتاب تو کوئی کوئی ان ہونٹھوں پہ مر جانے لگامیر تقی میرMir Taqi Mir