بول اٹھا جوبن کسی سے بھی نہیں دبنے کا میںسونپئے سرکار اب اپنی نگہبانی مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اب کہاں تقدیر میں ہیں گھونٹ شہد و شیر کےیاد آتی ہے کسی شے کی فراوانی مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi